Results 1 to 8 of 8

Thread: (عمیرہ اØ+مد Ú©Û’ ناول "ایمان، امید اور Ù…Ø+بّت" سے اقتباس)

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default (عمیرہ اØ+مد Ú©Û’ ناول "ایمان، امید اور Ù…Ø+بّت" سے اقتباس)


    "امید عالم سے کتنی Ù…Ø+بّت ہے آپ کو؟"
    وہ ان کے سوال پر جھینپ گیا، "یہ میں نہیں جانتا مگر"
    ڈاکٹر خورشید Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ بات کاٹ دی- "مگر Ù…Ø+بّت ضرور کرتے ہیں-" انہوں Ù†Û’ اسکا ادھورا فقرہ مکمل کر دیا-" وہ خاموش رہا-

    "آپ Ù†Û’ مجھے بتایا تھا کہ آپ نےان Ú©Û’ Ø+صول Ú©Û’ لیے دعا کرتے ہوۓ الله سے کہا تھا کہ اگر آپ Ú©ÛŒ Ù…Ø+بّت میں اخلاص ہے تو وہ آپ Ú©Ùˆ مل جائے- اب آپ دعا کریں اگر اس عورت سے شادی آپ Ú©Û’ لیے بہتر ہے تو وہ آپ Ú©Ùˆ ملے ورنہ صرف Ù…Ø+بّت Ú©Û’ Ø+صول Ú©ÛŒ دعا نہ کریں اور پھر آپ مطمئن ہو جائیں Ú¯Û’- الله آپ Ú©Û’ لئے کوئی نہ کوئی راستہ بنا دے گا-"

    "مگر میں تو امید کے بغیر نہیں رہ سکتا-"

    "ایمان کے بغیر نہیں رہا جا سکتا اور آپ کے پاس ایمان ہے-" ان کا جواب اتنا ہی بے ساختہ تھا-

    "آپ سمجھ نہیں پا رہے- میں، وہ میرے لیے میری سمجھ میں نہیں آ رہا، میں آپ سے اپنی بات کیسے کہوں-" وہ الجھ گیا تھا-

    "تو مت کہیے اگر بات کہنے کے لیے لفظ نہ مل رہے ہوں تو اپنی اس بات یا جذبے پر ایک بار پھر سے غور ضرور کرنا چاہیے-"
    وہ ان کا منہ دیکھتا رہ گیا- "وہ میری زندگی کا Ø+صّہ بن Ú†Ú©ÛŒ ہے، اس Ú©Û’ بغیر میں اپنی زندگی کا تصور نہیں کر سکتا-"
    "انسان صرف اللہ کے بغیر نہیں رہ سکتا- باقی ہر چیز کے بغیر رہا جا سکتا ہے- چاہے بہت تھوڑی دیر کے لیے ہی سہی-"
    وو قائل نہیں ہوا تھا مگر سر جھکا کر خاموش رہا-

    "جب تک انسان کو پانی نہیں ملتا اسے یونہی لگتا ہےکہ وہ پیاس سے مر جائے گا مگر پانی کا گھونٹ بھرتے ہی دوسری چیزوں کے بارے میں سوچنے لگتا ہے پھر اسے یہ خیال بھی نہیں آتا کہ وہ پیاس سے مر سکتا تھا-" اس نے سر اٹھا کر ڈاکٹر خورشید کو دیکھا-
    "مگر لوگ پیاس سے مر بھی جاتے ہیں-"
    "نہیں، پیاس سے نہیں مرتے،مرتے تو وہ اپنے وقت پہ ہیں اور اسی طرØ+ جس طرØ+ خدا چاہتا ہے مگر دنیا میں اتنی چیزیں ہماری پیاس بن جاتی ہیں کہ پھر ہمیں زندہ رہتے ہوۓ بھی بار بار موت کےتجربے سے گزرنا پڑتا ہے-"

    "تو کیا میں اس سے Ù…Ø+بّت نہ کروں؟"

    "آپ Ù…Ø+بّت ضرور کریں مگر Ù…Ø+بّت Ú©Û’ Ø+صول Ú©ÛŒ اتنی خواہش نہ کریں- آپ Ú©Û’ مقدّر میں جو چیز ہو Ú¯ÛŒ وہ آپ Ú©Ùˆ مل جائے Ú¯ÛŒ مگر کسی چیز Ú©Ùˆ خواہش بن کر، کائی بن کر اپنے وجود پر پھیلنے مت دیں ورنہ یہ سب سے پہلے ایمان Ú©Ùˆ Ù†Ú¯Ù„Û’ Ú¯ÛŒ- آپ اس عورت Ú©Û’ Ø+صول Ú©Û’ لیے دعا Ú©ÛŒ کوشش بھی کر رہے ہیں- اب صبر کر لیں اور معاملات الله پر Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیں، راتوں Ú©Ùˆ جاگنے اور سرابوں Ú©Û’ پیچھے بھا Ú¯Ù†Û’ سے کسی چیز Ú©Ùˆ مقدّر نہیں بنایا جا سکتا-"

    (عمیرہ اØ+مد Ú©Û’ ناول "ایمان، امید اور Ù…Ø+بّت" سے اقتباس)





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: (عمیرہ اØ+مد Ú©Û’ ناول "ایمان، امید اور Ù…Ø+بّت" سے اقتباس)

    zabardast



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - (عمیرہ اØ+مد Ú©Û’ ناول "ایمان، امید اور Ù…Ø+بّت" سے اقتباس)

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Rep Power
    2184019

    Default Re: (عمیرہ اØ+مد Ú©Û’ ناول "ایمان، امید اور Ù…Ø+بّت" سے اقتباس)

    shariin/up
    ---------------- -----------------

    sigpic16201 13 - (عمیرہ اØ+مد Ú©Û’ ناول "ایمان، امید اور Ù…Ø+بّت" سے اقتباس)


    -------------------------------------------------------------
    some people are worth
    melting for....!!!
    ..(olaf)..
    ------------------------------------------------------------------------


  4. #4
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Rep Power
    1533328

    Default Re: (عمیرہ اØ+مد Ú©Û’ ناول "ایمان، امید اور Ù…Ø+بّت" سے اقتباس)

    bhot acha
    ​
    ​paspayi2 zps86d6ac40 - (عمیرہ اØ+مد Ú©Û’ ناول "ایمان، امید اور Ù…Ø+بّت" سے اقتباس)

  5. #5
    ~Anjana~'s Avatar
    ~Anjana~ is offline κнαмσσƨн ∂ιℓ
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,430
    Mentioned
    91 Post(s)
    Tagged
    7849 Thread(s)
    Rep Power
    895529

    Default Re: (عمیرہ اØ+مد Ú©Û’ ناول "ایمان، امید اور Ù…Ø+بّت" سے اقتباس)

    Kitni Zabardast Baat Kahii ..
    Insaaan ALLAH Kai baghair nahi jee sakta waqaii :up
    pehlei mein bhi yehi kehta thaa kaii aik insaan k binaa mushkil hai lekin ab mein yehi kehta hoOn kai ALLAH hamaisha saath rahain .. sab saath hain

    Sun Yaara Sunn Yaara
    Tere IshQ Daa Cholaa Paaya

  6. #6
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default Re: (عمیرہ اØ+مد Ú©Û’ ناول "ایمان، امید اور Ù…Ø+بّت" سے اقتباس)

    bu - (عمیرہ اØ+مد Ú©Û’ ناول "ایمان، امید اور Ù…Ø+بّت" سے اقتباس)

  7. #7
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    Bermuda Triangles
    Posts
    3,039
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    3495 Thread(s)
    Rep Power
    16

    Default Re: (عمیرہ اØ+مد Ú©Û’ ناول "ایمان، امید اور Ù…Ø+بّت" سے اقتباس)

    beautiful sharing
    viper siggi - (عمیرہ اØ+مد Ú©Û’ ناول "ایمان، امید اور Ù…Ø+بّت" سے اقتباس)

  8. #8
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: (عمیرہ اØ+مد Ú©Û’ ناول "ایمان، امید اور Ù…Ø+بّت" سے اقتباس)

    Superb Sharing
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •